کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
لوڈشیڈنگ نے ادھم مچا رکھا ہے۔

ڈیڑھ مہینہ میں بھی لوڈ شیڈنگ کو جھیل کر پاکستا ن سے واپس لوٹی ، گھر آتے ہی میرے منہ سے نکلا ،
آئے پانچ بجنے والے ہیں بجلی بند ہونے والی ہے ، میں کپڑے استری کرلوں ۔۔ :grin:
پھر خیال آیا یہاں کہاں لوڈ شیڈنگ ۔۔ ۔ ۔ پاکستان کی لوڈ شیڈنگ کی اتنی عادت ہوئی کہ یہاں آکر بھی مجھے لگے بس بجلی گئی ۔۔ گئی کے گئی ۔ ۔
 
فہیم

لائبریرین

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
 
خوشی

محفلین
ٹھیک رہا ہے ۔ اللہ کا شکر ہے بم وم نہیں پھٹے ۔،، اسلئے امن رہا ، اور ہم نے بھی مزے سے ساری شاپنگ بھی کرلی ، گھوم پھر بھی لیا :grin:

خدا کا شکر ھے آپ کی واپسی ہوئی کیا کچھ خریدا ھے کچھ اتہ پتہ تو دیں ، کوئی تصویر ہی لاگ دیں
محفل کی تھیم کی تبدیلی کے ساتھ میرا اب یہاں دم گھٹتا ہے

عبداللہ ایسے ہی ہمیں خوش نہ کرو ہماری ایسی قسمت کہاں!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top