کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ سچ ہے کہ آپ کو فون نہیں کیا، لیکن محفل میں یاد تو کرتے رہتے ہیں، زین اس بات کا گواہ ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی اردو ویب فورم کو ہٹا کر بھی الحمداللہ میری ایک پہچان ہے۔
ویسے اس فورم کو جتنا وقت دیا اتنا وقت حقیقی زندگی میں بھی
کم ہی دوسری چیزوں کو دیا۔
 

خوشی

محفلین
ظاہر ہے امین فہیم نے تو ایسی ہی باتیں کرنی ہیں۔
جب یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک کی اہمیت تو ہو لیکن امین فہیم کی نہ ہو۔

مجھے آپ سے پوری ہمدردی ھے ، ویسے شروع شروع میں آپ نے بہت ساتھ دیا تھا میں شکر گزار ہوں آپ کی، ورنہ شاید مشکل ہوتا اس محفل میں ٹکے رہنا
 

ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام ملائکہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ اور امتحانات کن مراحل میں ہیں؟ :)

ما شاء اللہ یعنی کہ آپ محفل میں خاصی سینئیر ہو چکی ہیں اب تو۔ :) آپ کی خوشگوار شرکت محفل کے لئے خوبصورت اضافہ رہی ہے۔ مسکراتی رہیں بٹیا۔

شکریہ بہت:) پیپر میرے 20 مئی کو ختم ہونگے
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

آج جمعہ ہے، اپریل کی 30 تاریخ اور سن ہے 2010۔

خبریں ختم ہوئیں۔ ملتے ہیں بریک کے بعد۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے آپ سے پوری ہمدردی ھے ، ویسے شروع شروع میں آپ نے بہت ساتھ دیا تھا میں شکر گزار ہوں آپ کی، ورنہ شاید مشکل ہوتا اس محفل میں ٹکے رہنا

یعنی کہ آپ کو لگتا ہے کہ اب ہم ساتھ نہیں دیں گے:-P

ویسے آپ کے الفاظ اچھے لگے اور خوشی ہوئی۔
اس کے لیے شکریہ:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top