کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ویسے تو اچھی ہیں، ایسے بھی اچھی ہی ہوں گی ناں۔
--------------------

یہ آج زین کہاں رہ گیا؟
 

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام سب کی طرف سے ۔
میں آج نہیں آیا ہوں ۔ یہ میرا بھوت ہے جو محفل میں آیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو نین کنول بھی آئی ہیں۔ خوش آمدید۔

------------------------

ظلِ الٰہی فاطمہ کی تصویر ہی لگا دیں۔
 

فہیم

لائبریرین
وہ کیسے دیکھ سکتے ہو بھئی، کیا کوئی ویڈیو کانفرنس کا بندوبست کر رکھا ہے۔

ارے بھئی ہم محفل کی بات کررہے تھے کہ۔
محفل میں‌ زین موجود ہو تو میں اسے دیکھ سکتا ہوں۔
لیکن اگر میں موجود ہوں‌ تو وہ مجھے نہیں دیکھ سکتا۔
البتہ آپ پھر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ سرخ رنگ والے جو ٹھہرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top