کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کبھی کبھار ظلم بھی سہہ لینا چاہیے دوستوں کی طرف سے :)
بقول ایرانیوں کے:
ہرچہ از دوست آید خوش آید

ترجمہ:
دوست کی جانب سے جو بھی ملے، باعث مسرت ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top