کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
و علیکم السلام یا اُم گبین

کیسی ہو اور برخوردار کیسا ہے؟ کیا کر رہا ہے؟

وعلیکم السلام کیسی ہیں جیہ آپ
شکریہ شمشاد بھائی اور لٹل اینجل ۔ میں ٹھیک ہوں

شمشاد بھائی برخوردار اچھا ہے اور کھیل رہا ہے کھلونوں سے۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں محترم عثمان رضا صاحب؟؟
آپ کی دلچسپی کس کھیل میں‌زیادہ ہے ؟

وعلیکم السلام

کسی بھی مشورے کے لئے میں‌حاضر ہوں زین مگر میرا نہیں‌خیال کہ ایسا کچھ ھے آپ ماشاءاللہ بہت سلجھے ہوئے لگتے ھیں مجھے تو سر درد اگر نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ھے تو ضرور آرام کریں ورنہ پانی پئیں‌خوب

آج کے دور میں‌دیکھا جائے تو سب ہی نفسیاتی مریض نظر آتے ہیں
اب آئندہ آپ سے ہی پوچھا کروں گا:)

جناب کیا یاد کروا دیا خوشبو لگا کے ہا ہا ہا
یار یہ کیی الرجی ہے پھر تو آپ پھولوں کو چھو نہیں سکتے کسی پارک میں یا باغ میں نہیں جا سکتے یہ کیا بات ہوئی
اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا
میں یہاں ہی ہوتا ہوں لیکن آہو بس اپنا خیال رکھا کریں

خوشی آپی آپ کیسی ہیں ٹھیک ہیں نا
ہاہاہا ، اور کیا کیا یاد آگیا ، خوشبو لگا کے ، بٹن دباکے ;)

نہیں قدرتی خوشبو سے نہیں‌، مصنوعی خوشبو سے الرجک ہوں خاص کر اگربتی اور عطر وغیرہ ۔:( اور میری وجہ سے گھر میں کوئی بھی خوشبو نہیں لگاتا

یہ تو جب وہ آئے گا اس سے پوچھ لیں میں نے بھی یہیں پڑھا ہے اسے خوشبو لگی ہے کونسی اسکا نہیں پتہ:tongue::tongue::tongue:
:devil:
 

عثمان رضا

محفلین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں محترم عثمان رضا صاحب؟؟
آپ کی دلچسپی کس کھیل میں‌زیادہ ہے ؟
الحمد اللہ جناب ۔۔ آپ سنائیں جناب
دلچسپی تبھی ہے جب ٹائم ہو ۔۔۔ اور جب ٹائم ہو تو کوئی بھی کھیل ہو چل جاتا ہے ۔۔۔ ہاں البتہ کرکٹ میں زیادہ‌کھیلا ہوں
 

عثمان رضا

محفلین
جناب نہیں یاد کہ کبھی کھیلا ہو ۔۔۔ ہاں ذکر کافی سنا ہے ۔۔۔ آپ کے ہاں یعنی عرب میں پاکستانیوں کی کسی کھیلوں میں کوئی مصروفیات ہیں یا غم روزگار میں ہی الجھے ہوئے ہیں بس
 

شمشاد

لائبریرین
جناب نہیں یاد کہ کبھی کھیلا ہو ۔۔۔ ہاں ذکر کافی سنا ہے ۔۔۔ آپ کے ہاں یعنی عرب میں پاکستانیوں کی کسی کھیلوں میں کوئی مصروفیات ہیں یا غم روزگار میں ہی الجھے ہوئے ہیں بس

وہ حضرات جو غیر شادی شدہ ہیں یا پھر بغیر اپنے بال بچوں کے رہتے ہیں۔ ان میں سے چند ایک ایسے ہوتے ہیں جن کو کرکٹ سے دلچسپی ہے اور باقاعدہ کھیلتے بھی ہیں۔

شادی شدہ حضرات جو بال بچوں کے ساتھ رہتے ہیں ان کو تو تاش کھیلنے کی بھی فرصت نہیں ملتی۔
گھر سے دفتر
دفتر سے گھر
گھر سے پھر سے بال بچوں کی نوکری
پھر واپس گھر
پھر گھر سے دفتر
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

اور ہاں آج اردو محفل کی معروف رکن فرزانہ نیناں کی سالگرہ بھی ہے۔
ریڈیو فضا پر کال کر کے بھی ان کو سالگرہ کی مبارک دے سکتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top