کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انشاء اللہ جولائی کے آخری ہفتے یا اگست کے شروع میں آؤں گا۔ اس وقت ہمارے علاقے میں بہت بارشیں ہوتی ہیں اور بارش میں نہانے کا بھی مزہ آتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
آج کی بارش میں‌ میرے نئے پوما کے وائٹ جوتوں کی حالت خراب ہوگئی۔
بڑے پیار سے خریدے تھے میں نے۔
وہ تو اچھا ہے کہ وہ اوریجنل والے پوما نہیں تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو تمہیں معلوم ہی نہیں کہ کوئے کب سے کھانے شروع کیئے ہوئے ہیں۔

کوؤں کو معلوم ہو گیا تو انہوں نے ہڑتال کر دینی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
اوریجنل ہوتے تو شاید آپ اتنی بارش میں پاؤن میں نہ پہنتے

جوتوں کے معمالے میں میرا ماننا یہ ہے کہ اوریجنل لینے ہی نہیں چاہیے۔
اوریجنل اگر 4000 کی ایک جوڑی آتی ہے
تو بہتر ہے کہ 1000 کے حساب سے 4000 میں 4 جوڑی لی جائیں۔
مختلف انداز کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کہیے ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟
بھابھی صاحبہ کو پاکستان بھیج دیا ہے کیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top