کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اور ہمارا یہاں بارش میں بھیگ بھیگ کر برا حال ہے ، آج صبح سے بارش ہورہی ہے
 

فہیم

لائبریرین
آج تو یہاں بھی بارش ہوئی۔
صبح آفس گیا بھی بھیگتا ہوا۔
اور واپسی بھی ایسے ہی ہوئی۔
مزہ آگیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں جلاؤ میرا دل سب بارش کا ذکر کر کر کے۔

میں جتنا منع کرتا ہوں اُتنا ہی بارش کا زیادہ ذکر ہو رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہوئی تھی یہاں سے ایک ہزار کیلومیٹر دور جدہ میں۔ لیکن وہ رحمت کی بجائے زحمت بن گئی۔ اس بارش کی وجہ 120 افراد ہلاک ہوئے اور 40 کے قریب ابھی تک لاپتہ ہیں۔ 14 ہزار کے قریب گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ باقی جو املاک کو نقصان ہوا وہ بھی بہت ہی زیادہ ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
اووو ۔۔ مجھے تیز بارش سے اس ہی لئے ڈر لگتا ہے ۔۔:(

آپ پاکستان آ جائین‌نہ بارش کا مزہ لینے کے لئے ۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top