کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
وعلیکم السلام زین

اللہ کا شکر ھے‌آپ سنائیں

اب کی وجہ سے مجھے اپنے بارے کچھ لکھنا پڑا
 

زین

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ٹھاک، بس سر میں ہلکا سا درد ہے اس لئے آج جلدی جارہا ہوں۔

جی میں نے پڑھا لیکن تبصرہ کرنے میں مشکل پیش آئی ، کل دوبارہ کوشش کرونگا۔ ویسے آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی کیونکہ میں خود کو ایک طرح سے نفسیاتی مریض سمجھتا ہوں‌ ، اب ڈاکٹر کی بجائے آپ سے پوچھنا پڑے گا۔:biggrin:
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید، محترم کہاں غائب ہیں‌آپ ؟
یار سردی نہیں ، اصل میں مجھے خوشبو سے الرجی ہے تو آج آفس میں کسی نے خوشبو لگائی تھی بس تب سے اب تک طبیعت کچھ خراب ہے
 

خوشی

محفلین
وعلیکم السلام

کسی بھی مشورے کے لئے میں‌حاضر ہوں زین مگر میرا نہیں‌خیال کہ ایسا کچھ ھے آپ ماشاءاللہ بہت سلجھے ہوئے لگتے ھیں مجھے تو سر درد اگر نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ھے تو ضرور آرام کریں ورنہ پانی پئیں‌خوب
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید، محترم کہاں غائب ہیں‌آپ ؟
یار سردی نہیں ، اصل میں مجھے خوشبو سے الرجی ہے تو آج آفس میں کسی نے خوشبو لگائی تھی بس تب سے اب تک طبیعت کچھ خراب ہے

جناب کیا یاد کروا دیا خوشبو لگا کے ہا ہا ہا
یار یہ کیی الرجی ہے پھر تو آپ پھولوں کو چھو نہیں سکتے کسی پارک میں یا باغ میں نہیں جا سکتے یہ کیا بات ہوئی
اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا
میں یہاں ہی ہوتا ہوں لیکن آہو بس اپنا خیال رکھا کریں

خوشی آپی آپ کیسی ہیں ٹھیک ہیں نا
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میری چھٹی تو جمعہ والے دن ہوتی ہے اور کبھی کبھی جمعرات کو بھی چھٹی کر لیا کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ایسی بات نہیں ہے۔ وہ کیا ہے کہ جمعرات کو آدھی چھٹی ساری ہوتی ہے۔ تو کبھی کبھی آدھی چھٹی بھی گول کر جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں کیا مطلب بھتیجی، میں تو ادھر ہی ہوں۔

زین کیوں نہیں آیا۔ لگتا ہے سو رہا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشبو لگ گئی ہے زین کو، یہ کون سی خوشبو لگ گئی ہے، کہیں وہی تو نہیں جو فلموں میں کام کرتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top