کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

زین

لائبریرین
اچھا تو آپ کا کیا مطلب ہے کہ ہم لوگ اچھلیں کودیں ، ناچیں گائیں اور شور شرابہ کریں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
پتہ نہیں‌ لوگ کب آتے ہیں اور کب چلے جاتے ہیں۔

اور زین تم کو آتا ہے ناچنا گانا کیا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کاڑھے والی چائے پیو، اس میں ادرک اور دال چینی ڈال کر اور دو تین کمبل لپیٹ کر سو جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، تمہارے حصے کی میں پی لوں گا۔ تم بناؤ تو سہی ذرا کڑک قسم کی چائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top