کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہارے ساتھ ساتھ مجھے ناعمہ کی صحت کا بھی تو دھیان رکھنا ہے ناں۔

گبین کیسا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
ہاں نا۔ آپ کو تو سب کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ آپ معمر ترین رکن ہیں نا اس محفل کے;)

گبین اچھا ہے۔ ناک میں دم کر رکھا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں نا۔ آپ کو تو سب کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ آپ معمر ترین رکن ہیں نا اس محفل کے;)

گبین اچھا ہے۔ ناک میں دم کر رکھا ہے

مجھ سے زیادہ معمر ترین ہیں، میں تو کہیں چھوٹا ہوں۔

دم ناک میں ہی ہے ناں، ناک سے باہر تو نہیں نکالا ناں اس نے۔ خاصا سمجھدار لگتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی کیا کر لیا طبیعت کو؟

کہیں اپنے ہاتھ پکا ہوا کھانا خود ہی تو نہیں کھا لیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top