کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہائےےےےےےےےےےےے۔
کیسا زمانہ آگیا ہے اب۔
کہ اب ہمیں کوئی لفٹ ہی نہیں کراتا۔

کہاں ہو‌ میرے پرانے دوستوں:sad2:
 

فہیم

لائبریرین
کہا ں جانا ہے آپ نے میں لفٹ دے دیتی ہوں پر کرایہ دیتے جایئے گا یاد سے اترتے ہوئے:grin:

ہائیں۔
جب کرایہ دینا پڑے تو پھر لفٹ لفٹ تو نہ رہے گی۔
لفٹ تو چاہے اوپر جانے والی ہو یا انگوٹھا دکھانے والی
اس میں کرائے کا کوئی سوال ہی نہیں:rolleyes:
 

جیہ

لائبریرین
اچھی بات ہے۔ بعض لوگوں کا آنا نہ آنا برابر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔














مگر آپ کا آنا اچھی بات ہے
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم بھائیو، بہنو!
کیسے ہیں‌سب ؟

زین کی تو کوئی ٹائمنگ ہی نہیں۔
کہ کبھی تو رات رات بھر موجود ہوتا ہے۔
تو کبھی بالکل ہی غائب۔
ہاں یہ تو ہے ، میں غیر مستقل مزاج ہوں:(ویسے رات دیر تک اکثر آن لائن ہوتاہوں لیکن آپ نہیں‌ہوتے ، دن کو کام زیادہ ہوتا ہے اس لئے غائب رہتا ہوں

ابھی بھی ایک پروگرام میں جانا ہے ۔:(
 

جیہ

لائبریرین
ڈاکتر عباد بھائی ہیں۔:)

کیسے آپ ؟ واژق اور غزل کیسی ہیں۔ دونوں کو میرا پیار اور بھابی کو سلام
 

شمشاد

لائبریرین
آ ہا، آج تو اُم گبین سے ملاقات ہو گئی۔

کیسی ہیں اور چھوٹا پٹھان کیسا ہے؟ باتیں کرنے لگ گیا کہ ابھی نہیں؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
ڈاکتر عباد بھائی ہیں۔:)

کیسے آپ ؟ واژق اور غزل کیسی ہیں۔ دونوں کو میرا پیار اور بھابی کو سلام

اللہ کا شکر ہے ۔ آپ ۔عبداللہ اور ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں۔
آپ کا سلام اور پیار جب گھر جاوں گا تو کہ دونگا۔ آپ کا بہت شکریہ۔
 

جیہ

لائبریرین
یہاں بھی خیریت ہی ہے۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ کبھی کبھی آتے رہئے گا محفل پر۔ ہم تو آپ کو بہت مس کرتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top