کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
اوہو جویریہ بہن، آپ کو ایک ہی وقت میں اتنے سارے عارضے لاحق ہوگئے۔
آپ کی خبر جان کر آب گم کے بشارت یاد آ گئے جن کے والد صاحب فخر سے کہا کرتے تھے کہ انہیں دو آدمیوں کے برابر بلڈ پریشر ہے۔ اور واقعی تکلیف کے عالم میں وہ آدمیوں کے برابر واویلا مچاتے تھے۔ :)
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
شمشاد بھائی کیسے ہیں‌آپ ؟

اور یہ Echo صاحبہ شاید باجو کی فرینڈ ہیں
 

فہیم

لائبریرین
جی میرا نام فہیم ہے
تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔
پیشے سے گرافک ڈیزائنر ہوں۔
پرنٹنگ کے معاملات میں شد بد ہے۔

مشاغل میں۔
مطالعہ، کمپیوٹر انٹرنیٹ شامل ہیں۔

باقی جو آپ معلوم کرنا چاہیں۔
اور ہاں
شادی نہیں ہوئی ابھی تک۔
 

زین

لائبریرین
جی میرا نام فہیم ہے
تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔
پیشے سے گرافک ڈیزائنر ہوں۔
پرنٹنگ کے معاملات میں شد بد ہے۔

مشاغل میں۔
مطالعہ، کمپیوٹر انٹرنیٹ شامل ہیں۔

باقی جو آپ معلوم کرنا چاہیں۔
اور ہاں
شادی نہیں ہوئی ابھی تک۔

نک نیم۔ ٹائیگر ،فہیم
ڈیٹ آف برتھ ۔ انیس مئی۔۔۔۔۔۔
اچھی عادت ۔ ایمانداری
بری عادت ۔ غیر مستقل مزاجی ۔
پسندیدہ رشتہ ۔ سب
پسندیدہ رنگ ۔ بلیک ، ریڈ ، وائٹ
پسندیدہ ڈش ۔شامی کباب
اور بھی بتاؤں یا :biggrin::noxxx:
 

فہیم

لائبریرین
نک نیم۔ ٹائیگر ،فہیم
ڈیٹ آف برتھ ۔ انیس مئی۔۔۔۔۔۔
اچھی عادت ۔ ایمانداری
بری عادت ۔ غیر مستقل مزاجی ۔
پسندیدہ رشتہ ۔ سب
پسندیدہ رنگ ۔ بلیک ، ریڈ ، وائٹ
پسندیدہ ڈش ۔شامی کباب
اور بھی بتاؤں یا :biggrin::noxxx:


ہاں وہ جوابات نہیں آئے ابھی تک۔
اب وہ بتاؤ۔
اور یہ کہ خالہ کے گھر کا راز کیا ہے:rolleyes:

اور ہاں
نک نیم میں فہیم نہیں فیم ہے۔
 

زین

لائبریرین
وہاں جواب دینا بہت مشکل ہوتا ہے ایک ایک حرف اتنی مشکل سے ٹائپ ہوتا ہے
خالہ کے گھر کا راز شمشاد بھائی سے پوچھیں

ہممم ابھی دیکھا واقعی فیم لکھا ہوا ہے
 

فہیم

لائبریرین
آپ بھی!
یعنی بہت ہی قابل احترام محترمہ ایکو صاحبہ۔
پہلے کسی ایسی جگہ تھیں جہاں باجو کے علاوہ اس فورم کے اور بھی ممبر تھے۔

میری جانب سے محفل پر خوش آمدید ایکو صاحبہ
 

جیہ

لائبریرین
اوہو جویریہ بہن، آپ کو ایک ہی وقت میں اتنے سارے عارضے لاحق ہوگئے۔
آپ کی خبر جان کر آب گم کے بشارت یاد آ گئے جن کے والد صاحب فخر سے کہا کرتے تھے کہ انہیں دو آدمیوں کے برابر بلڈ پریشر ہے۔ اور واقعی تکلیف کے عالم میں وہ آدمیوں کے برابر واویلا مچاتے تھے۔ :)

جائیں میں آپ سے نہیں بولتی۔ :(
 

جیہ

لائبریرین
کوئی ہے کیا۔

جیہ جب تم آؤ تو بتانا تم سے کچھ معلوم کرنا ہے۔

اب آپ موجود نہیں۔ کوئی اہم بات ہو تو ذپ کس مرض کی دوا ہے؟
تو نبیل بھائی یہ کون سی کم ہے؟

یہ تین خواتین کے برابر ہے۔

اور آپ کتنے خواتین کے برابر ہیں:laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top