کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
مکھیوں کو لالچ دے رہا تھا:tongue:


:confused: مکھیاں کو لالچ گڑ کی جلیبی کا :chatterbox: وہ مکھیاں محفل میں بھی آتیں ہیں کیا ؟




animated029.gif
 

تیشہ

محفلین
باجو اس کو صرف ایک ہی مکھی کی تلاش ہے۔


جی لگتا تو یہی ہے :chatterbox: ابھی فہیم نے م س ن پے نوٹ لگا رکھا ہے پروفائل میں کہ ہمیں ان سے پیار کتنا یہ وہ نہیں جانتے ۔ :battingeyelashes:

لگتا ہے کسی مکھی کو ہی پٹا َرہا ہے ۔ یہ جلیبی کا لالچ بھی اُسی مکھی کو دے رہا ہوگا :tongue:
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

dxbgraphics

محفلین
ارے آپی ابھی میری عمر ہی کیا ہے جو بھائی جان کہہ رہی ہیں۔۔


چھوٹو نہیں کہہ سکتی؟
 
وعلیکم السلام!

صدیق بھائی ابھی اپنی اپیا کی عمر ہی کیا ہے جو آپ ان سے چھوٹو کہلوانا چاہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جی لگتا تو یہی ہے :chatterbox: ابھی فہیم نے م س ن پے نوٹ لگا رکھا ہے پروفائل میں کہ ہمیں ان سے پیار کتنا یہ وہ نہیں جانتے ۔ :battingeyelashes:

لگتا ہے کسی مکھی کو ہی پٹا َرہا ہے ۔ یہ جلیبی کا لالچ بھی اُسی مکھی کو دے رہا ہوگا :tongue:
zzzbbbbnnnn-1.gif

آپ بالکل صحیح سمجھی ہیں باجو۔ اور وہ مکھی بھی لگتا ہے کچھ زیادہ ہی سیانی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
:confused: مکھیاں کو لالچ گڑ کی جلیبی کا :chatterbox: وہ مکھیاں محفل میں بھی آتیں ہیں کیا ؟

animated029.gif


باجو اس کو صرف ایک ہی مکھی کی تلاش ہے۔

آپ لوگ ہی تلاش کردیں کوئی:tongue::tongue:


جی لگتا تو یہی ہے :chatterbox: ابھی فہیم نے م س ن پے نوٹ لگا رکھا ہے پروفائل میں کہ ہمیں ان سے پیار کتنا یہ وہ نہیں جانتے ۔ :battingeyelashes:

لگتا ہے کسی مکھی کو ہی پٹا َرہا ہے ۔ یہ جلیبی کا لالچ بھی اُسی مکھی کو دے رہا ہوگا :tongue:
zzzbbbbnnnn-1.gif

:eek:
یہ حادثہ کب ہوا:wasntme:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top