کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اب کیا کہنا باجو ان کو، مل تو گیا ناں۔ liquid ہونے کی وجہ سے انہوں نے بحری ڈاک سے بھیجا ہے۔ اور معلوم نہیں کب سے ڈاکخانے میں پڑا رہا۔


ہاں ویسے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہم مایوس ہوکر بیٹھ گئے تھے کہ اب نہیں ملنے کا ۔۔یہی سوچکر آپ بھی دوبارہ ڈاکخانے چیک کرنے نہیں گئے ہونگے ۔ اسی لئے چھے مہینے لگے ہیں ۔۔ کیا پتا کب کا آکر پوسٹ آفس ہی پڑا رہا ہو :confused: اور آپ کا آجکل جانا ہوا تو ملا ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے لو میں ہی گڑبڑا گیا۔۔۔ یہاں تو اپنی آمد کی اطلاع دی جاتی ہے۔ لیکن اوپر کے پیغامات دیکھو، الف بے کی ترتیب ہے۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top