کون ہے جو محفل میں آیا 4

شمشاد

لائبریرین
اور اب میں آ گیا،

جی پاکستان بھائی آج مصروفیت رہی اس لیے دیر ہوئی۔

ابھی قیصرانی نظر آ رہے ہیں۔
 

محب علوی

لائبریرین
جی شمشاد

عمران خان پر سندھ میں داخلے پر پابندی پر پوسٹ کر رہا تھا۔ حد کر رکھی ہے ایم کیو ایم نے اوچھے ہتھکنڈوں کی۔ عمران خان کے خالف پورے کراچی اور حیدرآباد میں وال چاکنگ کی گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جتنی گندی سیاست پاکستان کی ہے، میرے خیال میں پوری دنیا میں ایسی نہ ہو گی۔

اب کوئی رات کا راہی میری طرح۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top