کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آئیں جی بسم اللہ

یقین کریں اٹھنے ہی والا تھا کہ آپ کا پیغام دیکھ کر رک گیا۔

اور ہاں اپنے انٹرویو والے دھاگے پر بھی نظر ڈال لیں کہ سلسلہ آگے چلے۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو کو ائیرپورٹ چھوڑ‌کر ابھی واپسی ہوئی ہے۔ اب کھانا کھانے کی تیاری ہے۔ اس کے بعد محفل دیکھوں گا


8) چھوٹے بھیا ، ہم پہنچ چکیں ۔ :p فون ٹیکسٹ اس لئے نہیں کیا آدھی رات آپکی ۔ :)

اب میں نے کھانا کھایا ہے اور آرام کر رہی ہوں مناہل لوگ بھی جاگ رہی ہیں ۔
چلتی ہوں :D چائے بنا کر پیوں ۔
:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
حاضر اعجاز بھائی،
لیکن ابھی دفتر کے لیے نکل رہا ہوں

باجو آپ ذرا آرام کر لیں پھر آپ سے رپورٹ لیتے ہیں۔
 

علمدار

محفلین
اللہ کا کرم ہے-
آپ کے لیے دعائیں ہیں کہ آپ کے دھاگے کامیاب ہوں- ریشمی دھاگے تو جلد ہی ٹوٹ جاتے ہیں اس لیے پتنگ اڑانے والی ڈور لائیں- :)
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام سبکو

شاہ جی کہاں ہیں؟ ہماری طرف تو آج غیر متوقع طور پر بارش کے چھینٹے پڑے ہیں۔ پیاسی مٹی کی وہ سوندھی سوندھی خوشبو نکلی ہے کہ کیا بتاؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

عبید بھائی عنوان کے تقاضے کے مطابق گمان کرتے ہوئے یہ بھی تو لکھنا تھا کہ آپ کے بعد کس نے آنا ہے۔

شاہ جی کدھر ہیں؟ اور سارہ دو دن سے غائب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب اتنا خیال رکھیئے گا کہ آپ چائے مانگیں اور جواب میں غالب کی غزل پیش کی جا رہی ہو۔ اپنے آپ کو عادی کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوبصورت ہیں۔ تمہاری محنت کی داد نہ دینا بہت زیادتی ہو گی۔

واقعی تم نے بہت محنت کی ہوئی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ مگر محنت کیسی پیٹنگ تو میں نے نہیں بنائے عبد الرحمان چغتائ کے تھے :D
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
وعلیکم السلام سبکو

شاہ جی کہاں ہیں؟ ہماری طرف تو آج غیر متوقع طور پر بارش کے چھینٹے پڑے ہیں۔ پیاسی مٹی کی وہ سوندھی سوندھی خوشبو نکلی ہے کہ کیا بتاؤں۔
جی میں بھی یہی دیکھنے باہر گیا تھا
مگر یہاں اولیا میں تو لو چل رہی ہے
ہاں مگر بیگم صاحبہ بتا رہی تھیں کے بارش ہوئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top