کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب عیشل نظر آ رہی ہیں آنلائن محب کے ساتھ

ان دونوں میں سے عیشل ہی ادھر آتی ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حاضر اعجاز بھائی،
لیکن ابھی دفتر کے لیے نکل رہا ہوں

باجو آپ ذرا آرام کر لیں پھر آپ سے رپورٹ لیتے ہیں۔




میں آرام کرلوں اچھے سے تھکان اتار لوں ، کچن کے کام نمبیڑ لوں تو آتی ہوں ۔ :p

ویکم بیک ٹو انگلینڈ باجو۔ خیریت سے پہینچ گئیں نا۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ظفری خاصی دیر تک رہے، ہاں جی کھانا پکانے سے چھٹی جو مل گئی ہے۔

یہ شاکر بھائی کہاں رہ گئے؟

اب جیہ
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
بڑا بھائی بناتے بناتے اب سسر کیوں بنا رھی ہیں ؟ :eek: :eek:

شمشاد بھائ کی وجہ سے۔۔۔۔

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آخر ایک دن تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنی ہے :lol:

اچھا ہے ناں عباس بھائی۔

لڑکی کو تو لڑکا پسند آ ہی گیا ہے۔ اب لڑکے کی رضامندی بھی پوچھ لیں، بس چائے اور غزل کا خیال رکھئیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیونکر ہوا؟ ایسا ہونا تو نہیں چاہیے،

عباس بھائی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں؟ اور ویسے بھی یہ آپ کا فیصلہ ہے کہ لڑکے نے انکار کیا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top