کون ہے جو محفل میں آیا 4

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی باجو بہت خوب آپ کی گپ شپ کا،

اب چلتے ہیں اگلے پروگرام کی طرف۔

تو ڈاکٹر عباس کو دعوت ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو کو ائیرپورٹ چھوڑ‌کر ابھی واپسی ہوئی ہے۔ اب کھانا کھانے کی تیاری ہے۔ اس کے بعد محفل دیکھوں گا
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو نے ناشتہ دو بجے کھایا اور پھر دوپہر کا کھانا کوئی چھ بجے۔ ساڑھے سات بجے ہم لوگ ائیرپہرٹ کی طرف روانہ ہو گئے
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی رات کا کھانا ساتھ میں باندھ دینا تھا۔

اور ہاں میرے موبائیل کا کیا کیا؟ بھیجا کہ گول کر گئے :(

اب کوئی رات کا راہی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top