کون ہے جو محفل میں آیا 4

شمشاد

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
کچھ پریشانیاں تھیں ۔ اللہ کے فضل سے حل ہو گی ہیں ۔ اور آپ سنائیں ۔

اللہ رحم فرمائے، ایک تو ننھی سی جان کو ہر وقت پریشانیاں گھیرے رہتی ہیں۔

شمیل جب آپ کی شادی ہو جائے گی پھر آپ کیا کریں گے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top