کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی زین ویسے بھی زیادہ تر مصروف ہی رہتا ہے لیکن آج کوئ خاص بات تھی کیا ؟

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
کہیں بھول کر آ گئے ہوں گے اور آتے ہی ایک خبر لگائی تھی کہ " دھماکے میں ہلاک ہونے والوں نے مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا" میں تو یہ خبر پڑھ کر ہی چکرا گیا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

اللہ کا کرم ہے۔ شمشاد بھائی آپ سنائیں
اس وقت کیوں دفتر میں پہنچارہے ہیں مجھے:rolleyes:
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
ذاکر بھائی، سکون، شمشاد بھائی اور فہیم بھائی

کیسے ہیں سب ؟
کہیں بھول کر آ گئے ہوں گے اور آتے ہی ایک خبر لگائی تھی کہ " دھماکے میں ہلاک ہونے والوں نے مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا" میں تو یہ خبر پڑھ کر ہی چکرا گیا تھا۔
ہاہاہا
ہوتا رہتا ہے کبھی کبھی نیوز میں بھی چلی جاتی ہے غلطی
 

زین

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ٹھاک

آپ کس خوشی میں ڈانس کررہے ہیں :grin:

اچھا شب بخیر
میں چلا
 

عسکری

معطل
وعلیکم السلام

یہ ممممممممممممممممممم کیا ہے جی اور کیا یو اے ای میں صبح ہو گئی ہے؟:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top