کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آفس سے اردو کیوں نہیں لکھی جارہی۔
محفل پر اردو لکھنے کے لیے تو اردو سپورٹ کا ہونا بھی ضروری نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ دیکھئے گا۔

اس کو ایسا کرلیں۔
میرا خیال میں‌ یہی مسئلہ ہوسکتا ہے۔

52268229.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ فہیم بھائی۔ انشاء اللہ ہفتے والے دن یہ سب کچھ کر کے دیکھوں گا کہ جمعرات اور جمعہ چھٹی ہے۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی جلدی سلام لو اور جواب بھی جلدی سے دو میں بھاگنے لگی ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ایک محاورہ ہوا کرتا تھا کہ لڑکی اور بس کا کوئی بھروسہ نہیں کہ کب آئے۔ اب اس میں " بجلی " بھی شامل کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تم اس وقت کیسے ٹپک پڑیں؟ اتنی جلدی تو پاکستان میں بجلی بھی نہیں آتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آ جاؤ۔ ویسے خالی ہاتھ آئی ہو کیا؟ اب تو امتحان بھی ختم ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو تم نے کھایا میں نے کھایا ایک ہی بات ہے۔ میں نے بھی گلاب جامن کھائے ہیں، کسی نے بھجوائے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top