کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
جی میں سمجھتا ہوں ، یہ بھی آپ کی محفل سے محبت ظاہر کرتی ہے کہ اس مصروفیت میں بھی وقت نکال لیتے ہیں ۔
 

زین

لائبریرین
ظاہر ہے مصروفیات ہوں‌گی

میرا جب کام کرنے کو دل نہیں چاہتا تو محفل میں آجاتا ہوں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

موسم امپورٹ ایکسپورٹ کار و بار ممکن ہو جائے تو پاکستان امیر ملک ہے موسم کے لحاظ سے !
 
وعلیکم السلام۔

شگفتہ بٹیا یہ موسم ایکسپورٹ امپورٹ کی ترکیب بھی خوب نکالی۔ خاصہ منافع بخش کاروبار ہوگا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی ، پھر ہم تمام آمدنی یہاں اپنے پراجیکٹس کے لیے رکھ لیں گے اور سب سے زیادہ فنڈز تو پتہ ہے ناں کہ کس پراجیکٹ کے لیے رکھنا ہیں :happy:

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top