کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
السلام علیکمممممممم جناب میں نے نیا دھاگہ کھول لیا ہے خاص اپنے لیے یہاں کوئی نہ آئے۔۔۔۔ہاہاہاہا

علی کھولنے لگا تھا میں‌جیت گئی ہراااااا:rollingonthefloor:

اب شمشاد بھائی ہی آیئں گےا ور کس کی ہمت ہے بھلا:grin:
 

زینب

محفلین
بھائی جی میں زینب سے تنگ نہیں آتا، آپ تو اس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔ آپ شوق سے تنگ کریں۔

شمشاد بھائی میں سن رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔جو مرضی کہتے رہیں میں‌کون سا باز آنے والی چیز ہوں :rollingonthefloor:

تو جلدی کرو ایسا نہ ہو کہ تم پیچھے رہ جاؤ۔ اور ہاں یہ گنڈاسہ سلطان راہی کیا وراثت میں تمہیں دے گیا تھا؟

سلطان راہی کا کہاں‌تھا میرا اپنا تھا میں نے اسے ادھار دیا ہوا تھا جاتے جاتے وہ مجھے واپس کر گیا:grin:

شکریہ شمشاد صاحب ! ویسے یہ گنڈاسے ابھی یہاں چلتے ہیں ؟

پاکستان میں تو اب ترقیاں بم اور توپ تک جا پہنچی ہیں ! خیر سے

کوئی بات نہیں توپ اور بم ختم ہو گئے تو گنڈاسہ مجھ سے ہی ادھار لینے آیئں گے :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
عمار اردو محفل کا اسکول میں ڈان کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔

علی بھائی فکر نہ کریں یہ ڈان اپنا بھانجا ہے۔ اپنے ساتھ کوئی پنگا نہیں کرے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top