کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
اوووووووووووووووو میں تو سمجھ رہی تھی آپ نے اپنے لخت جگر کی فوٹو لگا رکھی ہے
 

زونی

محفلین
اوکے جی مجھے تو دیجئیے اجازت اس سے پہلے کہ میرا کمرہ میدان جنگ بن جائے ;)

اپنا خیال رکھیے گا ۔

اللہ حافظ‌


:)
 

ظفری

لائبریرین
آپ کے اپنے الفاظ تھے جناب
پڑھیں ذرا

اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: ظفری پيغام ديکھيے
میرے اوتار پر نہ جایئے یہ میری جوانی کے دنوں‌کی یادگار ہے ۔

چلیں وضاحت کردوں
خواب وہی بنتا ہے جو یاد نہ رہے ۔ یاد تو کل کی بھی ہوسکتی ہے ۔ ;)
 

خوشی

محفلین
یاد کل کی ہو سکتی ھے مگر یاد گار تو کافی پرانی ہوتی ہے ناںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 

ظفری

لائبریرین
ابھی پچھلے ماہ شارجہ میں ون ڈے کرکٹ میں آسٹریلیا کے خلاف کامران اکمل نے یادگار اننگ کھیلی تھی ۔ دیکھیں اب آپ اسے کتنا پرانا بناتیں ہیں ۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top