کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
توبہ حالات حاضرہ کا فورم تو ویسے ہی میدان جنگ کا منظر پیش کرتا ھے ، جب کسی پہ غصہ ہو تو ادھر کا رخ‌ کر لیتی ہوں :grin: میں ٹھہری امن پسند :cool:

میرا خیال ہے کہ سب ادھر غصے میں‌ ہی رخ کرتے ہیں جبھی وہ فورم میدانِ جنگ کا منظر پیش کرتا ہے ۔ :grin:
 

خوشی

محفلین
میں بھی غصے میں‌ہوں مجھے بھی اس دھاگہ کا نام بتائیں جہاں‌جا کے سب غصہ نکالتے ہیں
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی یہ اپنے عبداللہ ہیں ان کی کہانی بھی بہت دکھ بھری ہے سرمد جب میں نے پہلی دفعہ سنی تو میری تو آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے تھے !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
علی ایسا نہیں کہتے ، ابھی عبداللہ نے آخری ملاقات کا احوال بھی لکھنا ھے محفل پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔;)

اس نے آگے کونسا لحاظ کیا ہے جو اب کرئے گا اب تو ویسے بھی ریاض‌سے چلا گیا ہے اب لکھے گو تو پرانے بدلے بھی چکائے گا زونی جی :grin:!

مع السلام
 
بھائ جی یہ اپنے عبداللہ ہیں ان کی کہانی بھی بہت دکھ بھری ہے سرمد جب میں نے پہلی دفعہ سنی تو میری تو آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے تھے !

مع السلام

کہانی سنی تھی ؟

ویسے ایسی کہانیاں تو زبیدہ کے دسترخوان پر سنی جاتی ہیں ;)
 

فہیم

لائبریرین
اب جا رہے ہو تو دو کپ میرے لیے بھی لیتے آنا ، اور ہاں دودھ میں کنجوسی کی تو سگریٹ ‌پانی گول کروا دونگی تمہارا ۔ :cool:

سگریٹ:eek:
سگریٹ بھی پیتی ہو تم۔
توبہ۔

اچھا تم نے دودھ والی چائے پینی ہے۔
یہ بتاؤ دودھ بھینس کا ہو یا بکری کا:rolleyes:
 

علی ذاکر

محفلین
کہانی سنی تھی ؟

ویسے ایسی کہانیاں تو زبیدہ کے دسترخوان پر سنی جاتی ہیں ;)

بجا فرمایا آپ نے سرمد عبداللہ لیکن میں نے نہیں بتایا سرمد کو پتہ نہیں‌ان کو کیسے پتہ چل گیا تمہاری کہانی کا سرمد آپ بھی یہ بات محفل سے باہر کسی سے مت کیجئے گا ورنہ سب کو پتہ لگ جائے گا عبداللہ کی کہانی کا !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top