کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
دودھ پتی کی چلے گی اور ہاں ۔۔۔ باہر دودھ لینے جا ہی رہے تو بسکٹوں کا ایک ڈبہ بھی پکڑ لینا ۔۔۔۔:cool:
اب یہ نہیں پوچھنا کہ کونسے بسکٹ ۔۔۔۔ :grin:

دودھ کے متعلق آپ سے بھی وہی سوال۔
جو آپ کی بھتیجی صاحبہ سے کیا گیا ہے۔

اور بسکٹوں کا بھی بتادیں کون سے والے پسند فرمائیں گے آپ:rolleyes:
 
بجا فرمایا آپ نے سرمد عبداللہ لیکن میں نے نہیں بتایا سرمد کو پتہ نہیں‌ان کو کیسے پتہ چل گیا تمہاری کہانی کا سرمد آپ بھی یہ بات محفل سے باہر کسی سے مت کیجئے گا ورنہ سب کو پتہ لگ جائے گا عبداللہ کی کہانی کا !

مع السلام

ارے علی بھائی کیوں مجھے مروا رہے ہیں، عبداللہ بھائی کو غصہ آگیا تو میرا کیا ہوگا ۔ ۔ ۔ اگر انہوں نے گبھر سنگھ کا ڈائلاگ ۔ ۔ ۔۔:shameonyou:
 
ظفری

لائبریرین
سگریٹ:eek:
سگریٹ بھی پیتی ہو تم۔
توبہ۔

اچھا تم نے دودھ والی چائے پینی ہے۔
یہ بتاؤ دودھ بھینس کا ہو یا بکری کا
:rolleyes:
بکری تو تمہاری بھینس اس پر گرنے سے مر گئی تھی ۔ اور بھینس کو شمشاد بھائی کا بیل بھگا کر لے گیا تھا ۔۔۔ تم ایسے ہی پوچھتے رہے گے چلو دودھ کے بغیر والی ہی پلا دو ۔
 
فہیم

لائبریرین
بکری تو تمہاری بھینس اس پر گرنے سے مر گئی تھی ۔ اور بھینس کو شمشاد بھائی کا بیل بھگا کر لے گیا تھا ۔۔۔ تم ایسے ہی پوچھتے رہے گے چلو دودھ کے بغیر والی ہی پلا دو ۔

دودھ کے بغیر والی میں بھی بتادیں۔
پشاوری قہوہ پسند فرمائیں گے یا ادرک کی چائے:biggrin:
 
علی ذاکر

محفلین
ارے علی بھائی کیوں مجھے مروا رہے ہیں، عبداللہ بھائی کو غصہ آگیا تو میرا کیا ہوگا ۔ ۔ ۔ اگر انہوں نے گبھر سنگھ کا ڈائلاگ ۔ ۔ ۔۔:shameonyou:

عبداللہ کو غصہ نہیں آتا کیونکہ عبداللہ بہت اچھا آدمی ہے آرے ایک منٹ عبداللہ تم کیا ہو آدمی یا :grin:؟

مع السلام
 
فہیم

لائبریرین
شاید شمشاد بھائی نے رکھا ہو گا ، ان کا کہنا ھے کہ تم بچپن سے یہی کام کر رہے ہو اسلیئے اب چائے بنانا تمہارے بائیں ہاتھ کا کام ھے ;)

شمشاد بھائی چائے بنانے میں نہیں۔
چکر چلانے میں کہا ہوگا کہ میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top