کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیا کریں بھائی ہم اطمننان سے بیٹھے تھے کہ لائٹ چلی گئی اب آئی ہے تو پھر آپکی خدمت میں حاضری لگا دی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی سرمد بھائی ، ابھی تعارف کے زمرہ میں آپ کا تعارفی دھاگہ دیکھا ہے یہاں پر دوبارہ خوش آمدید ، یہ بتائیے کہ اردو محفل فورم کیسا لگا آپ کو ؟

 
انتہائی شاندار فورم ہے۔

اگر بندہ اپنے کام سے کام رکھے اور دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی نہ کرے تو ایک شاندار فیملی کی مانند ہے
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم

فہیم بھائی، زین بہنا اور باقی سب کیسے ہیں؟

فہیم بھائی ، نکی جئی مطلب چھوٹی سی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top