کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی بٹیا یہ کام فوری ہو جائے تو زیادہ تر فنڈز تو اپنی شادی کے نام کر لوں گا۔ اور باقی کمی پوری کرنے کے لئے پچھلی بار کی سالگرہ والے "تعاون فرمائیں آگے بڑھائیں" لاکرس استعمال کر لیں گے۔ :) :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی ، شکر ہے اٹھائیس تاریخ اسی ماہ بلکہ اسی ہفتہ میں ہے ورنہ آپ نے تمام فنڈز خرد برد کر لینا تھے یا اللہ شکر تیرا لاکھ لاکھ شکر ۔ میں تو سوچ رہی ہوں کہ تعاون بڑھائیں لاکرز محفوظ بھی ہیں کہ نہیں ۔ ۔ ۔ سعود بھائی چابیاں کس کے پاس تھیں :happy:
 
اب بھولی باتوں کو یاد مت کیجئے آپ کو ہی تکلیف ہوگی۔ کیوں کہ اس میں جمع شدہ ساری رقم راہ خدا میں (جو کہ میرے گھر کے پاس سے ہی گزرتی ہے) لٹا دی (اور خود لوٹ لیا)۔ :grin:

چابیاں تو اپنے پاس ہی ہیں پر سوچ رہان ہوں ان کو بیچ کرر رقم خود رکھ لوں اور نئیے لاکرز کا آرڈر دے دیتا ہوں۔ جن کی قیمت چکانے کے لئے چندہ کیئے لیتے ہیں۔ :)
 

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم سب لوگوں میرے پیپر ختم ہوگئے ہیں میں فری وں چچا جی اب تو میں آ سکتی ہوں نا محفل پر:party: :party: :party: :party:
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم سب لوگوں میرے پیپر ختم ہوگئے ہیں میں فری وں چچا جی اب تو میں آ سکتی ہوں نا محفل پر:party: :party: :party: :party:
وعلیکم السلام
محترمہ ملائکہ بہنا
اللہ تعالی آپ کی محنت اور لگن کو قبول فرمائے اور
بطور انعام شاندار نمبروں سے نوازے آمین
نایاب
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی کو پاکستان بھیج کر آپ تو"ایلے"ہونے والے تھے ۔۔یہ کہاں کہاں گھوم پھر رہے ہیں بتایئں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یہ یہاں آئے ہوئے ہیں نا۔۔۔ کراچی میں جابجا متاثرین کے لیے اسٹالز ہیں اور ان پر دن رات کچھ نہ کچھ بجتا ہی رہتا ہے۔۔۔

چاروں صوبوں کی زنجیر۔۔۔ بے نظیر بے نظیر
اور

جنت کی حور ہیں ہماری بی بی۔۔۔۔ :)
 

زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں رہ گئے شمشاد بھائی مجھے تشویش ہونے لگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تشویش تمہاری پہنچ چکی ہے اور میں واپس آ گیا ہوں۔ اصل میں نیٹ ہی جواب دے گیا تھا۔ ابھی ٹھیک ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شکریہ

اصل میں بات یہ ہوئی کہ گھر کا نیٹ خراب ہو گیا اور دفتر والے میں اردو نہیں لکھی جا رہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top