جی بٹیا یہ کام فوری ہو جائے تو زیادہ تر فنڈز تو اپنی شادی کے نام کر لوں گا۔ اور باقی کمی پوری کرنے کے لئے پچھلی بار کی سالگرہ والے "تعاون فرمائیں آگے بڑھائیں" لاکرس استعمال کر لیں گے۔
سعود بھائی ، شکر ہے اٹھائیس تاریخ اسی ماہ بلکہ اسی ہفتہ میں ہے ورنہ آپ نے تمام فنڈز خرد برد کر لینا تھے یا اللہ شکر تیرا لاکھ لاکھ شکر ۔ میں تو سوچ رہی ہوں کہ تعاون بڑھائیں لاکرز محفوظ بھی ہیں کہ نہیں ۔ ۔ ۔ سعود بھائی چابیاں کس کے پاس تھیں
اب بھولی باتوں کو یاد مت کیجئے آپ کو ہی تکلیف ہوگی۔ کیوں کہ اس میں جمع شدہ ساری رقم راہ خدا میں (جو کہ میرے گھر کے پاس سے ہی گزرتی ہے) لٹا دی (اور خود لوٹ لیا)۔
چابیاں تو اپنے پاس ہی ہیں پر سوچ رہان ہوں ان کو بیچ کرر رقم خود رکھ لوں اور نئیے لاکرز کا آرڈر دے دیتا ہوں۔ جن کی قیمت چکانے کے لئے چندہ کیئے لیتے ہیں۔