کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سرمد بھائی

کہیے کیسے مزاج ہیں؟ موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟
 
موسم کا مزاج نہ پوچھیئے سرکار

بڑا ہی ظلم ہے یہاں، کل لائٹ گئی تو آج صبح آئی تھی 9 بجے، اب باقی وقت اللہ کی حمد و ثنا میں کاٹ رہے ہیں کہ کہ پھر وہی ظلم دوبارہ نا ہو
 

فہیم

لائبریرین
آپ تینوں کو وعلیکم السلام۔

اور میری طرف سے السلام علیکم

امید ہے کہ سب بخیر و عافیت ہونگے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں آجکل مصروف ہوں تو تم دو دن کا فائدہ اٹھا رہی ہو۔

ماشاء اللہ آج تو شگفتہ بھی ادھر آئی ہیں۔
 

زین

لائبریرین
فہیم بھائی ، مجھے آپ سے کچھ کام ہے ، آپ جب آن لائن آجائیں‌ تو مجھے میسج کرکے بتادینا
 

زین

لائبریرین
ہاہاہاہا !
آپ پاکستان کب آرہےہیں؟

اور یہ ملائکہ و فاطمہ کہاں رہ گئی ہیں؟
ملائکہ !
معافی چاہتا ہوں آپ کے ذپ کا جواب بروقت نہیں دے سکا ، فاطمہ کی طرف سے ابھی تک کوئی جواب نہیں‌ آیا :(
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان آنے کا پروگرام اگلے مہینے ہے۔ ویسے کوئی پکا پتہ بھی نہیں کہ آؤں یا نہ آؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام علی بھائی

کہیے کیسے مزاج ہیں؟ گرمی کا کیا حال احوال ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top