موسم کا مزاج نہ پوچھیئے سرکار
بڑا ہی ظلم ہے یہاں، کل لائٹ گئی تو آج صبح آئی تھی 9 بجے، اب باقی وقت اللہ کی حمد و ثنا میں کاٹ رہے ہیں کہ کہ پھر وہی ظلم دوبارہ نا ہو
جی شمشاد بھائی ، میں بھی موجود ہوں ۔
کیا کریں شمشاد بھائی اور بھی غم ہیں زمانے میں محفل کے سواءیہ آج زین صاحب کہاں سے برآمد ہو گئے؟ لگتا ہے خفیہ والوں نے انہیں چھوڑ دیا۔