کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام آپ دونوں‌ کو۔


اور زینبے ابھی کہاں سے ٹپک پڑی ہو۔ لگتا ہے شاپنگ مکمل کرلی ہے تم نے۔
جلدی سے بتاؤ میرے لیے کیا گفٹ لیا:grin:
 

ملائکہ

محفلین
ہاہاہاہا !
آپ پاکستان کب آرہےہیں؟

اور یہ ملائکہ و فاطمہ کہاں رہ گئی ہیں؟
ملائکہ !
معافی چاہتا ہوں آپ کے ذپ کا جواب بروقت نہیں دے سکا ، فاطمہ کی طرف سے ابھی تک کوئی جواب نہیں‌ آیا :(

اوکے وہ جہاں بھی ہوگی خیریت سے ہوگی انشااللہء:praying:


کہیں بھول کر آ گئے ہوں گے اور آتے ہی ایک خبر لگائی تھی کہ " دھماکے میں ہلاک ہونے والوں نے مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا" میں تو یہ خبر پڑھ کر ہی چکرا گیا تھا۔

یہ بات پڑھ کر تو میری ہنسی نہیں رک رہی سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

زین کا دماغ آج کل کہاں ہے چچا جی پتہ لگانا پڑے گا:tongue:
 

زینب

محفلین
ایکبار بھر سب کی خدمت میں سلام عرض ہے

کیسے ہیں سب لوگ ؟

وعلیکم السلام سرمد صاحب کیسے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وعلیکم السلام

یہ ممممممممممممممممممم کیا ہے جی اور کیا یو اے ای میں صبح ہو گئی ہے؟:grin:

آہو جی ابھی ابھی صبح ہوئی اب ہم ناشتہ کرنے بھاگ رہے ہیں‌:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلام آپ دونوں‌ کو۔


اور زینبے ابھی کہاں سے ٹپک پڑی ہو۔ لگتا ہے شاپنگ مکمل کرلی ہے تم نے۔
جلدی سے بتاؤ میرے لیے کیا گفٹ لیا:grin:

کہاں سے ٹپک پڑی ہوں۔۔۔۔۔۔ارے جہاں‌سے روز ٹپکتی ہوں یہ اور بات کہ آج چھٹی تھی میری پھر بھی ٹپک پڑی۔۔۔گفٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس خوشی میں دوں۔تمہاری سالگرہ ہے؟منگنی ہوئی ہے ؟شادی ہوئی ہے۔۔۔یا کسی نتیجے میں پاس ہوئے ہو۔۔۔جلدی بتاو پھر اسی مناسبت سے لے دوں:rollingonthefloor:
 
ایسے منہ کیوں بنارہی ہو۔۔۔۔ اچھی بات ہے نا۔۔۔ پڑھو لکھو۔۔۔ یہی تو دن ہیں۔۔۔ :) اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
 

فہیم

لائبریرین
کہاں سے ٹپک پڑی ہوں۔۔۔۔۔۔ارے جہاں‌سے روز ٹپکتی ہوں یہ اور بات کہ آج چھٹی تھی میری پھر بھی ٹپک پڑی۔۔۔گفٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس خوشی میں دوں۔تمہاری سالگرہ ہے؟منگنی ہوئی ہے ؟شادی ہوئی ہے۔۔۔یا کسی نتیجے میں پاس ہوئے ہو۔۔۔جلدی بتاو پھر اسی مناسبت سے لے دوں:rollingonthefloor:


لو کرلو گل۔
ارے ابھی ہی تو سالگرہ ہوئی ہے۔
اسی مہینے میں دس روز قبل۔
چلو اسی سالگرہ کا سمجھ کر لے آؤ:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اور میری یہ آج کی حاضری اور وہ بھی اس وقت جبکہ پاکستان میں تاریخ بھی بدل گئی ہو گی۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکم یہ رہی میری آج کی حاضری۔۔اب مجھے بنک مارنے کی پکی پکی اجازت ہے نا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top