کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ارے کیا بات کرتے ہیں آپ۔
وہ تو ابھی شمشاد بھائی نہیں ہیں‌ یہاں۔
ورنہ آپ دیکھتے کہ آپ کے آنے پر وہ کیسے بوکھلائے بوکھلائے خوش ہوتے۔
کبھی شرفو کو آواز لگاتے کہ آپ کے لیے کرسی لے کر آئے۔
تو کبھی کرمو کو کہ آپ کے لیے چائے پانی کا بندوبست کرے:grin:

تم اور عمار نے اپنے نام شرفو اور کرمو کب سے رکھ لیئے ۔ :dancing:
 

زونی

محفلین
اس کے لیئے حالاتِ حاضرہ کا فورم میسر ہے ۔ یہاں پر کچھ لوگ خوش گیپیوں میں مصروف ہیں ۔ ان کا موڈ کیا خراب کرنا ہے ۔ :grin:





توبہ حالات حاضرہ کا فورم تو ویسے ہی میدان جنگ کا منظر پیش کرتا ھے ، جب کسی پہ غصہ ہو تو ادھر کا رخ‌ کر لیتی ہوں :grin: میں ٹھہری امن پسند :cool:
 

علی ذاکر

محفلین
زونی عبداللہ کو کیا ضرورت ہے سوچنے کی اس کی عزت ہو گی تو سوچے گا نا کیوں نواب صاب!

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top