کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شکر ہے اللہ کا کسی نے تو ہمیں اس قابل سمجھا کہ سلام کا جواب نام لیکر دیا :)

ورنہ ہم تو ابھی تک اجنبی بنے ہوئے ہیں

شکریہ علی بھائی
 

علی ذاکر

محفلین
الحمد اللہ محفل واقعی ایک شاندار پلیٹ فارم ہے ، اپنی زبان کی شیرینی کو پڑھ ہی دل خوش ہوجاتا ہے کم از کم نیٹ کی دنیا میں ایک شاندار اردو فورم ہے
 

ظفری

لائبریرین
تو جنگلوں میں کیا ڈھونڈ‌رہے ہیں ، ٹی وی پہ ایک اشتہار دیں اور گھر بیٹھ کے اپنے ملنے کی خبر سنیں ۔:grin:

بات تو یہ ہے کہ ۔۔۔ خود سے ملتا ہوں تو بچھڑ جاتا ہوں ۔
معاملہ بہت گھمبیر ہے بھتیجی ۔۔۔۔۔۔ چھوڑو کوئی اور قصہ شروع کرو ۔ ;)
 

عسکری

معطل
امید کیا تھی بس اس دنیا میں امیدیں ہی تو ہیں جو کبھی کبھی ہی پوری ہوتی ہیں۔
 

علی ذاکر

محفلین
الحمد اللہ محفل واقعی ایک شاندار پلیٹ فارم ہے ، اپنی زبان کی شیرینی کو پڑھ ہی دل خوش ہوجاتا ہے کم از کم نیٹ کی دنیا میں ایک شاندار اردو فورم ہے

بالکل صحیح کہا آپ نے سرمد فورم میں‌آپ کو گپ شپ بھی کرنے کا موقع مل جاتا ہے نئ چیزیں بھی متعارف ہو جاتی ہیں اور دوست احباب بھی بن جاتے ہیں مطلب نیٹ کے اوپر آپ کو ایک فیملی اور ایک محلے سا ماحول آُ کو مل جاتا ہے !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top