کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
آپ سب کو دوست مل گئے اور پم تو ٹھہرے اجنبی ، ہم پھر چلتے ہیں یہاں‌سے:sad2:
 
بالکل صحیح کہا آپ نے سرمد فورم میں‌آپ کو گپ شپ بھی کرنے کا موقع مل جاتا ہے نئ چیزیں بھی متعارف ہو جاتی ہیں اور دوست احباب بھی بن جاتے ہیں مطلب نیٹ کے اوپر آپ کو ایک فیملی اور ایک محلے سا ماحول آُ کو مل جاتا ہے !

مع السلام

جی ہاں درست کہا آپ نے ! فیملی جیسا ماحول واقعی محسوس ہوتا ہے، بوریت کا بالکل احساس نہیں ہوتا ہے یہی اس فورم کی خوبی ہے
 

فہیم

لائبریرین
یہ دھاگہ تو اچانک ہی ہرا بھرا ہوگیا۔
شاید ظفری صاحب کی آمد کافی اچھی ثابت ہوئی اس دھاگے کے لیے۔
 

فہیم

لائبریرین
جی ہاں درست کہا آپ نے ! فیملی جیسا ماحول واقعی محسوس ہوتا ہے، بوریت کا بالکل احساس نہیں ہوتا ہے یہی اس فورم کی خوبی ہے

ارے سرمد صاحب
میں نے آپ کے سلام کا جواب ابھی تک نہیں دیا:blushing:

وعلیکم السلام۔
کہیں کیا مزاج ہیں‌ جناب کے۔
 
یہ دھاگہ تو اچانک ہی ہرا بھرا ہوگیا۔
شاید ظفری صاحب کی آمد کافی اچھی ثابت ہوئی اس دھاگے کے لیے۔

اگر ظفری بھائی کے آنے سے ماحول ہرا بھرا ہوا ہے تو پھر اس بہار کو قائم رہنا چاہیئے نا

دوسرے لفظوں میں میں‌سمجھوں کہ‌آپ مجھے روک رہے ہیں

چلیئے اگر روک رہیے ہیں تو رک جایئے اس میں بھی کوئی قباحت نہین ہے :battingeyelashes:
 

عسکری

معطل
پلییییز یہاں نہیں طالبان کا نام جہاں جاتا ہے آگ لگ جاتی ہے آج نبیل بھائی نے تنبیہ کی ہے
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہا ۔۔ ہماری آمد ہمارے لیئے کبھی اچھا شگون نہیں لیکر آئی ۔ اس دھاگہ کا پھر ذکر کیا ۔ ;)

ارے کیا بات کرتے ہیں آپ۔
وہ تو ابھی شمشاد بھائی نہیں ہیں‌ یہاں۔
ورنہ آپ دیکھتے کہ آپ کے آنے پر وہ کیسے بوکھلائے بوکھلائے خوش ہوتے۔
کبھی شرفو کو آواز لگاتے کہ آپ کے لیے کرسی لے کر آئے۔
تو کبھی کرمو کو کہ آپ کے لیے چائے پانی کا بندوبست کرے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top