کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
گڈ مارننگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سب سوئے ہوئے ہین تو میں بے چاری ہی آجاتی ہوں
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

سب کی تو خبر نہیں۔
البتہ ہم اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔

آپ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔
 
زھرا علوی

محفلین
وعلیکم السلام۔

سب کی تو خبر نہیں۔
البتہ ہم اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔

آپ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔

چلیں یہ بھی بڑی بات ہے کہ آپ اپنی خبر تو رکھتے ہیں۔۔۔:)

ہم بھی بفضل خدا تعالیٰ بلکل ٹھیک ہیں۔۔۔:)
 
فہیم

لائبریرین
ابھی ہم عاشقی میں گرفتار ہوکر ناکام عاشق نہیں بنے کہ ہمیں اپنی خبر ہی نہ ہو:grin:

اچھی بات ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہیں۔
اور سنائیں کوئی نئی تازہ۔
 
زھرا علوی

محفلین
زبردست بہت اچھا لیا آپ نے ابھی تک یہ کام نہیں کیا۔۔۔۔۔:)
آخر دنیا کے اسراوں کو سمجھ کے کرنا بھی کیا ہے۔۔۔:grin:
 
زھرا علوی

محفلین
ہاں بلکل جنیوں نے سمجھ لیا انہوں نے بھی کونسے تیر مار لیے۔۔۔۔:yawn:

پکوڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر اس گرمی میں یہ اچھی چوائس نہیں ۔۔آئس کریم یا برف کے گولے کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔:battingeyelashes:
 
آئسکریممممممممممممممممممم

اس کے بارے میں تو ہمیشہ ہی اچھا خیال رہا ہے۔

ویسے آئسکریم کھانے کا اصل مزہ سردیوں میں ہے وہ بھی تیز سردیوں‌ میں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top