کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ابھی تمہارے پاپا سے شکایت لگاتا ہوں۔
کہ وہ تمہیں سزا کے طور پر۔

ایک ہفتے تک روزانہ ان کے لیے سوئیاں پکانے کا حکم صادر فرمادیں:grin:
 

ملائکہ

محفلین
ابھی تمہارے پاپا سے شکایت لگاتا ہوں۔
کہ وہ تمہیں سزا کے طور پر۔

ایک ہفتے تک روزانہ ان کے لیے سوئیاں پکانے کا حکم صادر فرمادیں:grin:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

آپکو ابھی تک یاد ہے فہیم بھائی:grin:

لگا دیں میری شکایت تو امی بھی لگائیں ابو تو مجھے کچھ نہیں کہتے آپ کس کی کہاں سنیں گے;)
 

فہیم

لائبریرین
لو جی چچا جان خود تو میٹھا کھاتے نہیں۔
اور اب جب میں ان کے بڑے بھیا کہ لیے میٹھا بنوانا چاہتا ہوں تو یہ اس پر بھی تیار نہیں:grin:
 

زین

لائبریرین
مہمان آگئے تھے شمشاد بھائی


اور مجھے لفظوں کی کنجوس کہنے والی !
میرے مراسلات کی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہیں اور آپ کے 2 ہزار ، تو کنجوس کون ہوا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top