کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
نہیں ہم کو یقین ہے ۔۔ ایک مظلوم کی داستان تو ابھی تعبیر سسٹر نے بھی پوسٹ کی ہے ۔۔۔ رشتوں والے تھریڈ میں ۔۔:grin: وہ خوشی خوشی سینڈوچ بننے کے لئے پاپڑ بیل رہے ہیں ۔۔۔;)
 

ظفری

لائبریرین
نہیں ہم کو یقین ہے ۔۔ ایک مظلوم کی داستان تو ابھی تعبیر سسٹر نے بھی پوسٹ کی ہے ۔۔۔ رشتوں والے تھریڈ میں ۔۔:grin: وہ خوشی خوشی سینڈوچ بننے کے لئے پاپڑ بیل رہے ہیں ۔۔۔;)
فوراً شمشاد بھائی یا محب سے ملایا جائے ۔ آغاز کیساتھ انجام بھی جاننا ضروری ہے ۔ :dancing:
 

سارہ خان

محفلین
برے کے بعد پھر اچھا ہوتا ہے نہ ۔۔ خزاں کے بعد بہار اور رات کے بعد دن ضرور آتا ہے ۔۔ امید اچھی رکھیں ۔۔۔۔:tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے آج حجاب کو تو میں نے بھی محفل میں دیکھا ہے۔ " تہینتی پیغامات " میں سیر کر رہی تھیں اور لگتا ہے ہر پودے کے پاس جا کر رکی ہیں۔
 

حجاب

محفلین
شمشاد صاحب تہینت کے جو نئے پودے تھے اُن کی سیر کر لی میں نے :) جو پرانے تھے اُن سے نظر بچا کے آگئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top