کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
زکریا نے کہا:
تفسیر نے کہا:
مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
:chill:

دانشکدہ میں آپ کی ہر پوسٹ کے ساتھ پارٹی کا انتظام کروں؟ :lol:

زکریا
آپ کو پتہ ہے میرے 500 سے زیادہ میسجیز ہوگے ہیں لیکن ماورا نے مبارکباد تک نہیں دی۔ میں نے تو اُسے 50 اور 100 پر بھی دی۔ :lol:

بڑے بھیا مبارک ہو میری طرف سے ۔ :D

مٹھائی :?:
 
تیشہ

جی بڑے بھیا ۔ میں حاضر ہوں کیا کہہ رہے ہیں کہ میں کیا نہیں دیتی ۔؟

نہ ہی پارٹی اور نہ ہی مبارکباد۔ میرے 500 سے زیادہ میسج ہوگے۔
ماوراء سچ کہتی ہے۔ کہ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہتے ہیں۔ ننھی سے پارٹی نہیں مانگتے

:D

ہاں نا سچ کہتی ہے آپ تو میری طرح ہر حال میں خوش ہی رہتے ہیں نا آخر کو بڑے بھیا جو ہیں ۔ :D
جب لندن کبھی آئیے گا تو پارٹی رکھ لیجئے گا بھلے میری طرف سے ہی ۔
ورنہ پارٹی لے کر کیا کرنی ۔؟ چھوڑئیے بڑے بھیا حالی مبارکباد سے ہی کام چلا لیں نا ۔ :?
 
:? مجھ سے مٹھائی ۔؟ :? :shock:
کچھ تو خیال کریں کبھی چھوٹی بہنوں سے بھی کسی نے مٹھائی مانگی ہے ؟ بڑے بھیا ۔؟ :p
 
یہ ظلم ہے نا۔ کہ شکایت کرنے کی بھی اجازت نہیں :( :D
 
کیا زمانہ آگیا ہے؟ تو کیا خالی پانی سے کام چلاوں؟ :D
 
شمشاد

لائبریرین
بجلی گئی ہوئی تھی، ٹھنڈا پانی نہیں ہے، سادہ پانی سے کام چل جائے گا کیا؟

اس وقت خفیہ میں کون ہو سکتا ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
دھند کے پیچھے نے کہا:
میں بھی صرف فہیم کی خاطر آیا ہوں :?

ورنہ تو عرصہ ہوا یہاں سے گئے ہوئے

:roll: افف میرے خدایا ۔ فہیم بھائی یہ دھند کے آگے پیچھے اور اک بابر تھا میرا بھائی :lol: :lol:
یہ سب ایک ہی ہیں نا ۔؟ :p :?

جی یہ بابر ہی تھا بعد میں دھند کے پیچھے ہوگیا تھا :wink:
 
راہبر آ تو گیا ہے مگر راہنمائی کرنے کے لئے نہیں بلکہ راہنمائی طلب کرنے کی غرض سے۔
اصلاح سخن میں ایک غزل بھیجی ہے، نظر کرم فرمایئے۔
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آئیں آئیں جاوید بھائی
اس میں شرمندگی کی کیا بات
آپ کی اپنی محفل ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
لیں شمشاد بھائی آپ کو خفیہ لوگ پسند نہیں
میں نکل کر سامنے آگیا :)
اب آپ بھی جلدی سے میری فرمائش پوری کردیں :)
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
:chill:

جی بڑے بھیا ۔ میں حاضر ہوں کیا کہہ رہے ہیں کہ میں کیا نہیں دیتی ۔؟

نہ ہی پارٹی اور نہ ہی مبارکباد۔ میرے 500 سے زیادہ میسج ہوگے۔
ماوراء سچ کہتی ہے۔ کہ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہتے ہیں۔ ننھی سے پارٹی نہیں مانگتے

:D

ہاں نا سچ کہتی ہے آپ تو میری طرح ہر حال میں خوش ہی رہتے ہیں نا آخر کو بڑے بھیا جو ہیں ۔ :D
جب لندن کبھی آئیے گا تو پارٹی رکھ لیجئے گا بھلے میری طرف سے ہی ۔
ورنہ پارٹی لے کر کیا کرنی ۔؟ چھوڑئیے بڑے بھیا حالی مبارکباد سے ہی کام چلا لیں نا ۔ :?

یہ ظلم ہے نا۔ کہ شکایت کرنے کی بھی اجازت نہیں :( :D

نہیں شکایت بھلے آپ کریں ۔ اسکی اجازت ہے ۔
آگے پھر میں سنوں یا سن کر دوسرے کان سے باہر نکالوں یہ تو ظلم نہیں نا ۔؟ :?
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
زکریا نے کہا:
تفسیر نے کہا:
مجھے ایسا لگا کہ کسی نے میرا نام لیا ۔
“ تفسیر بھیا سے ہر حال میں خوش رہنے کی عادت“ باوجود اس کے اُن کو کوئی پارٹی نہیں دیتا۔ ننھی منی بھی نہیں۔
:chill:

دانشکدہ میں آپ کی ہر پوسٹ کے ساتھ پارٹی کا انتظام کروں؟ :lol:

زکریا
آپ کو پتہ ہے میرے 500 سے زیادہ میسجیز ہوگے ہیں لیکن ماورا نے مبارکباد تک نہیں دی۔ میں نے تو اُسے 50 اور 100 پر بھی دی۔ :lol:

بڑے بھیا مبارک ہو میری طرف سے ۔ :D

مٹھائی :?:

:? مجھ سے مٹھائی ۔؟ :? :shock:
کچھ تو خیال کریں کبھی چھوٹی بہنوں سے بھی کسی نے مٹھائی مانگی ہے ؟ بڑے بھیا ۔؟ :p

کیا زمانہ آگیا ہے؟ تو کیا خالی پانی سے کام چلاوں؟ :D

اب بڑے بھیا یہ تو آپکی اپنی مرضی ۔دل کرے تو شربت بنا کر پی جائیے ورنہ خالی پانی ہی سہی ۔ :D
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
کیا پاکستان سے گروسری منگوانی ہے؟

ن ج ن ۔۔۔
animated087.gif

:p
 
شمشاد

لائبریرین
اس وقت یا تو شاکر بھائی آئیں گے یا پھر اس وقت شگفتہ صاحبہ آیا کرتی تھیں، اب کب سے دوبارہ آنا شروع کریں گی؟ کون جانے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top