کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ “ ایسا “ سے آپ کا کیا مطلب ہے بھئی؟ اگر تو اس کا کوئی اچھا سا مطلب ہے تو میں آ گیا ورنہ نہیں :wink:

اعجاز بھائی آپ کیسے ہیں؟ اپنے گھر میں تو اپنے شہر میں رہ کر خاصا سکون محسوس کرتے ہوں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ تو خود گھر والے ہیں، آپ کو دعوت کی کیا ضرورت ہے۔ ویسے آپ ہیں کہاں اتنے دنوں سے؟

ابھی ظفری بھائی کو دیکھا تھا محفل میں کہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
اب میں آ گیا، دو دن کی بریک کے بعد :oops:

ظاہر ہے اب تو یہی ہونا ہے۔
ویسے بھابھی نے کتنی دیر کے لیے اجازت دی ہے
یہاں آنے کی :wink:

فہیم بھائی ایسی باتیں سرِ عام نہیں پوچھا کرتے، پھر خوامخوہ میں جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔ بس ویسے ہی سمجھ جایا کریں۔
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

:D
 
شمشاد

لائبریرین
آج تو خیر سے دو دو چاند جگمگا رہے ہیں

ایک رضوان اور دوسرے ڈاکٹر صاحب

پتہ نہیں ناسا والوں کو معلوم ہے کہ نہیں کہ نظامِ محفل میں تبدیلی آئی ہوئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top