کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہ تو ‘میں‘ ہی بہتر بتا سکتی ہیں۔



:p میں ۔ ۔۔ ؟ میں۔۔۔ ۔ میں ۔ ۔ ۔ میں ،

chusni.gif

اب تو بڑی بن جائیں۔
 

تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہ تو ‘میں‘ ہی بہتر بتا سکتی ہیں۔



:p میں ۔ ۔۔ ؟ میں۔۔۔ ۔ میں ۔ ۔ ۔ میں ،

chusni.gif

اب تو بڑی بن جائیں۔

chusni.gif



کس لئیے ۔؟

ض ب ط آج کیا پکایا کھایا ہے ۔؟
بھنڈیاں آگئی ہیں یا ابھی نہیں ۔؟
 

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہ تو ‘میں‘ ہی بہتر بتا سکتی ہیں۔



:p میں ۔ ۔۔ ؟ میں۔۔۔ ۔ میں ۔ ۔ ۔ میں ،

chusni.gif

اب تو بڑی بن جائیں۔

chusni.gif



کس لئیے ۔؟

ض ب ط آج کیا پکایا کھایا ہے ۔؟
بھنڈیاں آگئی ہیں یا ابھی نہیں ۔؟

کس لیے بڑے ہوتے ہیں ؟؟
آج کریلے اور مکس سبزی چاول ٹکیاں ۔
بھنڈیاں تو کب کی آگئیں۔ پر مہنگی ہیں ابھی۔
 

تیشہ

محفلین
جی نہیں آپکو اچھے سے معلوم ہے یہ مار آپکو پڑتی ہے ۔ :p
مان جائیں چپُ کرکے ۔ ورنہ میں مسنجر پر آئی تو زیادہ مار پڑے گی ۔ 8)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top