کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

گرمی نے بے حال کیا ہوا ہے۔

اور سارہ یہاں جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی ہوتی ہے۔
نیند کہاں پوری ہوئی عمار، ابھی پھر سوؤں گا۔
 
وعلیکم سلام ڈاکٹر صاحب،
عندلیب صاحبہ، اصل میں آج کل بیمار ہویا ہوا ہوں۔ کوئی 3 ہفتوں سے، بس چلنے پھرنے میں دقت ہوتی ہے۔ اس لئے اوپر لکھ دیا کہ ایسے ہی۔
 
عندلیب

محفلین
وعلیکم سلام ڈاکٹر صاحب،
عندلیب صاحبہ، اصل میں آج کل بیمار ہویا ہوا ہوں۔ کوئی 3 ہفتوں سے، بس چلنے پھرنے میں دقت ہوتی ہے۔ اس لئے اوپر لکھ دیا کہ ایسے ہی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے آپ جلد سے جلد صحت یاب ہو جائیں ۔:)
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
وعلیکم سلام ڈاکٹر صاحب،
عندلیب صاحبہ، اصل میں آج کل بیمار ہویا ہوا ہوں۔ کوئی 3 ہفتوں سے، بس چلنے پھرنے میں دقت ہوتی ہے۔ اس لئے اوپر لکھ دیا کہ ایسے ہی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں اسی بہانے ڈاکٹر صاحب کا محفل میں تو آنا ہوا، اور تو اور ہماری بھابھی بھی محفل میں آئیں۔
 
الف عین

لائبریرین
چلو اب خبریں تو ملتی رہیں گی افتخار راجہ کی، افتخار نہ سہی، ریبکا سہی۔۔اللہ افتکار کو مکمل اور جلد صحت دے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بھئی یہ دھاگہ کیوں ویران ہوا جا رہا ہے؟ کسی رات کے راہی کو ہی ادھر آ جانا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top