کون ہے جو محفل میں آیا (21)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2008

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کون ہے جو محفل میں آیا (21) کی نئی قسط شروع کی جا رہی ہے۔

    حسن نے یہ موقع بھی ضائع کر دیا۔
     
  2. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    شمشاد بھائی، کون ہے جو محفل میں کے نام سے دھاگہ سب سے پہلے میں نے شروع کیا تھا، اب مجھے کوئی موقع ہی نہیں دیتا:(
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,147
    تو اپیا یہ تو آپ ہی کی ۔۔۔۔۔۔ ہے ناں۔ :)
     
  4. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    جملہ مکلمل کریں سعود ورنہ مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آجائے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ثناءاللہ

    ثناءاللہ محفلین

    مراسلے:
    554
    جملہ مکمل کریں یا خالی جگہ پر کریں یہ تو پڑھا تھا لیکن آج جیہ آپی نے اردو میں ایک نئے لفظ کا اضافہ کر دیا ہے "مکلمل" ;)
     
  6. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    السلام علیکم۔لیں‌جی میں‌بھی نئے نئے دھاگے پے بے وقت ہی ٹپک پڑی ہوں
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,147
    آپیا کا ٹپکنا مبارک ہو۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام

    کیا بات ہے نیند کیوں نہیں آ رہی؟
     
  9. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    میں ۔۔ ۔ میں ۔۔ ،

    [​IMG]
     
  10. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے بعد صبح بخیر۔
    اب کس کو بلاؤں؟ شمشاد بھائی تو ہیں نہیں اور زیک نے میرے بلانے پر آنا نہیں ہے :(
     
  11. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
     
  12. ثناءاللہ

    ثناءاللہ محفلین

    مراسلے:
    554
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
     
  13. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    وعلیکم السلام۔ ثناء اللہ جی۔۔۔۔۔ کہاں غائب ہوجاتے ہیں؟ کیسے ہیں آپ؟ بھابی کیسی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ثناءاللہ

    ثناءاللہ محفلین

    مراسلے:
    554
    جی جیہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جی غائب کہاں ہونا ہے۔ بس ابھی چھوٹے بھائی کی شادی میں فارغ ہوا ہوں تو آفس کا رخ کیا ہے۔ اور اللہ کا شکر ہے اور آپکی بھابھی بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔

    آپ سنائیں کیا حال چال والحوال ہیں؟؟؟ اور ڈاکٹر بھائی کہاں ہوتے ہیں اور کیسے ہیں؟؟ انھیں بھی محفل کا چکر لگوائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    گڈ۔ بھائی کی شادی مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ثناء اللہ بھائی کیا یہ جولائی کے مہینے کی حاضری ہے یا اب آتے رہیں گے؟
     
  17. ڈاکٹر عباس

    ڈاکٹر عباس محفلین

    مراسلے:
    1,936
    نئے دھاگے پر سب کو السلام علیکم
     
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,953
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلوبہت دن بعد میں بھی‌آ جاؤں یہاں، آخر خوشی کا موقع ہے نا۔۔
    جوجو، یہ تانا بانا سب سے پہلے اپنے افتخار راجا نے شروع کیا تھا۔۔
    شمشاد۔ افتخار کو بلایا سالگرہ کے جشن میں؟
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اعجاز بھائی بلایا تو کئی ایک کو ہے، جن میں سے چند ایک اراکین ہی آئے تھے، ووٹ ڈالا اور پھر غایب۔
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,147
    میں تو آج کل غائب ہی نہیں ہوتا تو حاضری بھی غیر ضروری تصور کرتا ہوں۔ ویسے وہ الف بے کا کھیل موقوف پڑا ہے۔ :)
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر