کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم آلززززززززززز ہم بھی حاضرینِ محفل میں موجود ہیں

یہ آپ اردو لکھتے لکھتے انگریزی کا تڑکہ کیوں لگاتی ہیں ؟ +سرپیٹ+

دستخط میں اردو کے فروغ کا لکھ رکھا ہے اور ادھر بھی " وزٹ " کا لفظ موجود ہے۔
 

ہما

محفلین
آپ تشریف لائے ۔۔چلیں اچھا ہوا ۔۔جانے سے پہلے کسی کو خدا حافظ بھی تو کہنا تھا نا کیوں کہ یہاں رات کے 2 بج رہے ہیں
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی۔

شمشاد بھائی سنا ہے کہ محفل کا سکول دیوالیہ ہو گیا ہے اور اس کے پرنسپل نے تھانیداری شروع کر دی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اسکول کے پرنسپل نے تو تھانیداری نہیں شروع کی، تھانیدار تو چاند بابو ہیں۔ اور اسکول بھی دیوالیہ نہیں ہوا۔ وہ کیا ہے کہ نئی عمارت بن رہی ہے، بس آجکل میں وہاں چلے جائیں گے۔ موجودہ اسکول کی کینٹین والی مائی کئی دنوں سے غیر حاضر ہے۔ اسکول کے فنڈ سے سامان خریدنے کے لیے پیسے لیکر گئی تھی ابھی تک واپس نہیں آئی۔
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام ! کیسی ہیں زھرا آپ ؟
حسن بھائی ہماری تو کوئی خاص مصرفیت تو ہوتی نہیں‌ہے بچوں کی دیکھ بھال کے علاوہ ۔۔۔۔۔:grin:
 

زھرا علوی

محفلین
ہم شکر ہے اللہ کا بخیر ہیں
بہت شکریہ آپ دونوں کا۔۔۔
حسن میں نے کچھ نیا کہا ہی نہیں کہ پیش کر سکتی۔۔۔زولوجی پڑھ رہی ہوں آجکل اور ساری شاعری کی سنسز خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہیں۔۔۔۔:):)
اور عندلیب یہ بچوں کا کیا چکر ہے،،،؟:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top