کون ہے جو محفل میں آیا (21)

الف عین

لائبریرین
محفل میں حاضر ہوں، حیدر آباد سے دوبارہ۔
سعود، یہاں وہ تصویر بھی لگا دینا جو ایر پورٹ پر لی تھی۔۔
 
150720081072.jpg

150720081073.jpg

یہ رہی کمسن بوڑھے بھتیجے اور عمر رسیدہ جوان چاچو کی جوڑی۔ دہلی ائیر پورٹ الوداعی گھڑیاں۔ :)
 
سکون

محفلین
واھ بھئی واھ کیا پیار ہے چاچو اینڈ بھانجے کا اتنے پیار سے بانھیں واس سعود بھائی آپ بہت خوش نصیب ہیں ایسے چاچو ملے ہیں آُ پ کو وہ بھی فری میں ہاہاہاہہہاا
 
عزیزامین

محفلین
غلطی

واھ بھئی واھ کیا پیار ہے چاچو اینڈ بھانجے کا اتنے پیار سے بانھیں واس سعود بھائی آپ بہت خوش نصیب ہیں ایسے چاچو ملے ہیں آُ پ کو وہ بھی فری میں ہاہاہاہہہاا
چاچو اور بھتیجے کا پیار -یا ماموں اور بھانجے کا پیار
 
شمشاد

لائبریرین
کسی کو تعبیر کی خبر ہے کہ وہ کس حال میں ہیں؟ ان کے آپریشن کا کیا بنا؟ امید تو یہی ہے کہ بالکل کامیاب ہو گیا ہو گا۔ کب تک محفل میں واپس آ جائیں گی؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top