کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام ! کیسی ہیں زھرا آپ ؟
حسن بھائی ہماری تو کوئی خاص مصرفیت تو ہوتی نہیں‌ہے بچوں کی دیکھ بھال کے علاوہ ۔۔۔۔۔:grin:

یقین مانیئے اس سے زیادہ مشکل اور مصروف ترین کام دنیا میں نہیں ہوگا اور آپ کہہ رہی ہیں کہ کچھ خاص نہیں:confused:
:)
 

عندلیب

محفلین
[اور عندلیب یہ بچوں کا کیا چکر ہے،،،؟:rolleyes:[/QUOTE]

میں‌اپنے بے بیوں کی بات کررہی ہوں دن رات ان کی خدمت کے نزر ہو رہے ہیں‌۔:)
 

حسن علوی

محفلین
اور عندلیب یہ بےبیوں والی کہانی کیا ھے بہت سنا ھے اس بارے میں پر پتہ نہیں ھے۔ کچھ روشنی اس پر بھی ڈالیئے گا ذرا:)
 

عندلیب

محفلین
یقین مانیئے اس سے زیادہ مشکل اور مصروف ترین کام دنیا میں نہیں ہوگا اور آپ کہہ رہی ہیں کہ کچھ خاص نہیں:confused:
:)

اب کیا کریں‌حسن بھائی اللہ تعالیٰ نے ذمہ داری ڈال دی ہے ایک نہیں دو نہیں چار چار کی، وہ بھی بہت چھوٹے ہیں ابھی، تھوڑے بڑے ہوجائیں تو مجھے سکون کے لمحات میّسر ہوں ۔
 

حسن علوی

محفلین
انشاءاللہ عندلیب ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ پاک آپکا یہ سفر کامیابی و کامرانی کے ساتھ مکمل فرمائے۔ اور 'چار چار' کے ساتھ ماشاءاللہ کہا کیجیئے ہمیشہ۔
 

حسن علوی

محفلین
:)
بہت خوب۔

اب اجازت دیجیئے گا کہ کچھ کام نمٹانے ہیں۔ کوشش ہو گی کہ شام میں ایک اور حاضری ہو سکے۔ جب تک فی امان اللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بچوں کا کیا چکر ہونا ہے بھئی ان کی ماشاء اللہ چار بے بیاں ہیں جن کی دیکھ بھال میں لگی رہتی ہیں۔

عندلیب آپ نے اوتار میں سے بے بی کی تصویر کیوں ہٹا دی؟
 

شمشاد

لائبریرین
آج چونکہ مجھے دفتر سے چھٹی ہے اس لیے رج کے سویا رہا۔ صبح کی غیر حاضری بھی اسی وجہ سے تھی۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ چھٹی کس خوشی میں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اور کتنے دنوں کی نیند پوری ہو رہی تھی یہ ۔۔:tounge:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top