کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
افتخار جی پوچھ سکتا ھوں آپکو کیا ھوا تھا آپ کہاں رھتے ھو؟ امید ھے برا نھیں لگا ھوگا شکریہ خدا حافظ دعا گو عزیزامین
 
شمشاد بھائی چاند بابو تو سرکاری فائل کھولیں گے بھی نہیں جب تک اس پے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ سمجھ رہے ہیں ناں آپ؟ تو بھلا کون ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔۔۔؟؟ :)
 
صبح بخیر،
عزیز بھائی میں اٹلی کے شمال میں رہتا ہوں اور دائیں ٹانگ میں سوج ہوگیا تھا اب کافی بہتر ہے۔ صرف زیادہ چل پھر نہیں سکتا ہوں البتہ تکلیف کم ہے۔ پوچھنے کا بہت شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top