آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ برتن خالی نہیں لوٹاتے۔
میرا خیال ہے کہ میں اپنے کپ میں چائے ہی ڈالوں اور آرام سے بیٹھ کر پی لوں۔
آپ کیا دیکھ کر محظوظ ہوں گے؟ کپ میں چائے یا نہاری؟
جناب، دونوں دیکھ کر
چائے کو انکار کرنا بھی نہیں چاہیے، یہ کفرانِ نعمت ہو گا۔
مجھے تو کوئی سوتے سے اٹھا کر چائے پلائے تو پی کر پھر سو جاؤں گا۔
کل ڈاکٹر نے کہا اپنا خون ٹیسٹ کروا لو تو میں لیبارٹری والے سے کہا کہ سرنج میں چائے کے دو گھونٹ ڈال لو۔ کہ اب تو خون کی جگہ یہی چائے ہی ہے۔