کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
:grin:

شب ِ خیر ۔ ۔گڈنائٹ ۔ ۔
sssssssss.gif
سو جاؤ گی کہ میں آکر لوری سناؤں ۔ ؟ :grin:

sssss.gif
لوری سناتیں تو جلدی نیند آ جاتی۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
:(
سارہ نمبر دو ۔۔ میرے والی سارہ :grin: تم کہاں ہو اتنے دنوں سے :confused:؟ :rolleyes: مجھے لگتا ہے تم ابھی ٹھیک نہیں ہوئی :( فورا آؤ ۔ ۔اور اپنی طبیعت سے آگاہ کرو ۔۔ میں فکرمند ہوں ۔ ۔اور کل سے یاد بھی کر رہی ہوں تمکو ۔ ۔۔ اگر تم صبخ بھی نا آئی تو پھر
01hmm.gif
فون ہی کرنا ہوگا ۔ ۔۔
میری تو کھانسی ختم نہیں :( دو بوتلیں کف سیئرپ ختم کر ڈالیں ہیں ۔۔ اب پھر کل جی ۔ پی سے
جاکر لکھواتی ہوں ۔۔ کیونکہ کل مجھے بہت کچھ کھانا ہے ۔ چھلیاں بھوُن کر کھانیں ہیں ۔ لیموں لگا کر ،
پھر پیٹھے کا حلوہ کل پھر بنانا کھانا ہے ۔۔۔ کیک بھی اپنی مرضی کا بنا کر کھانا ہے اور بعد میں سموسے
تو ایسی بدپرہیزی کے بعد لازمی کف سئرپ کی ضرورت پڑنی ہے ۔
01dance2.gif

تم اپنی سناؤ :confused: ؟
اوو باجو پریشان نہ ہوں :)۔۔ طبیعت تو میں نے تھیک کر لی تھی بڑی بڑی ٹیبلیٹس کھا کر ۔:( ۔ بس 2۔۔ 3 دن سے کچھ ایسا ہو رہا ہے کہ یا تو کوئی آ جاتا ہے ۔۔ یا ہمیں کہیں جانا پڑتا ہے تو ۔۔ آ نہیں پا رہی تھی نیٹ پر ۔۔:(
یہ اتنی مزے مزے کی چیزیں کھانسی میں آپ کو یاد آ رہی ہیں باجو ۔۔:grin: تو جب کھانسی نہیں ہوگی تب کیا ہوتا ہوگا ۔۔;) اکیلے اکیلے نہیں کھانا سب مجھے بھی یاد کر لینا ۔۔ :grin: اتنے دن سے پرہیزی کھانا کھایا ہے ۔۔:( ۔۔
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم تیلے بھیا ۔۔ کیا حال ہیں ؟ بھابی اور راہین کیسی ہیں ؟۔۔ اور نئی جاب کا کیا ہوا ۔۔ ملی کہ نہیں ۔۔۔:)
 
تیشہ

محفلین
اوو باجو پریشان نہ ہوں :)۔۔ طبیعت تو میں نے تھیک کر لی تھی بڑی بڑی ٹیبلیٹس کھا کر ۔:( ۔ بس 2۔۔ 3 دن سے کچھ ایسا ہو رہا ہے کہ یا تو کوئی آ جاتا ہے ۔۔ یا ہمیں کہیں جانا پڑتا ہے تو ۔۔ آ نہیں پا رہی تھی نیٹ پر ۔۔:(
یہ اتنی مزے مزے کی چیزیں کھانسی میں آپ کو یاد آ رہی ہیں باجو ۔۔:grin: تو جب کھانسی نہیں ہوگی تب کیا ہوتا ہوگا ۔۔;) اکیلے اکیلے نہیں کھانا سب مجھے بھی یاد کر لینا ۔۔ :grin: اتنے دن سے پرہیزی کھانا کھایا ہے ۔۔:( ۔۔

شکر ہے تم آگئی ہو ، ورنہ مجھے فون کرنا ہی پڑتا :grin: ،۔ ۔
میں نے سوچا شاید ابھی تک بیمار ہی ہے تبھی نہیں آرہی :(
کھانسی تو اب موسم کے ساتھ ہی جائے گی :grin: تو اب میں کیا کروں :confused:؟ پھیٹھے کو کل سے میں نے کاٹ کر پتیلے میں چڑھایا ہوا تھا ۔۔ حلوہ کے لئے ۔۔ مگر کل بزی بہت رہی تو ادھورا ہی پڑا رہا ،۔ آج اسے بھی بنانا ہے ۔ ۔ چھلیاں چار ۔ ۔دن سے لاکر رکھی ہوئی ہیں کہ روز سوچتی ہوں آج انکو بھی بنا ،۔ پکا کر کھایا جائے مگر ٹائم نہیں ملتا ۔۔ جب ملتا ہے تب یاد نہیں رہتیں :grin: آج مناہل فریج سے نکال کر کچن میں سامنے رکھ گئی ہے کہ اس کے سکول سے لوٹتے اسے چھلی کھانی ہی ہے ۔ ۔۔ نمرہ دو دن سے کیک ۔۔ کیک کر رہی ہیں ، اور اب شام کو اسے بھی بنائے گی اقراء ،۔ ۔
ابھی میں نے سالن بنانا ہے اور آٹا گوندھنا ہے ۔
animated029.gif

اب چائے پی لوں اٹھُتی ہوں کچن کے لئیے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top