کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
آپ آتے تو میں اپنے ہی برتن دے دیتی۔۔ہمارے گھر بہت برتن ہیں جو صرف اس لیے ہی رکھے ہوئے ہیں کہ اس میں کسی اور کو کچھ ڈال کر دیا جائے ۔۔:rolleyes:
 

ظفری

لائبریرین
لگتا ہے جیہ نے چائے پانی کے لیے کچھ دے دلا دیا ہے۔ بھائی جی وہ میں نے جیہ کے لیے لکھا تھا اور آپ مجھ پر ہی لگا رہے ہیں۔

ہاہاہا ۔۔۔ ارے نہیں شمشاد بھائی ایسا کچھ نہیں ہوا ۔ بھئی آپ ہی غور کریں ناں کہ آپ کی وہ پوسٹ صفحہ پر سب سے پہلے یعنی سب سے اوپر تھی ۔ میں سمجھا کہ شاید آپ اپنا کوئی پروگرام ہم کو بتا رہے ہیں ۔ مجھے اس پوسٹ کا تسلسل کا بعد میں پتا چلا ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے میری پوزیشن صاف ہو گئی۔

اور آپ سنائیں کیسے ہیں؟

آجکل میں فاروق قیصر کا ایک اور مضمون پوسٹ کرنے والا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top